कोयला मंत्रालय हिन्दी में पढ़ें

کوئلہ کی وزارت کےسی پی ایس یزنےخصوصی مہم 6 کے تحت اہم سنگ میل حاصل کیے،

Key details of this update
DetailInformation
Date26 October 2026 (Monday)
Time4:35 PM
Topic / Ministryकोयला मंत्रालय
LanguageEnglish · हिन्दी में पढ़ें
Reading time4 min (770 words)

وزارتِ کوئلہ کے ماتحت مرکزی سرکاری شعبے کے ادارے (سی پی ایس ایز) خصوصی مہم 6 کے تحت صفائی ستھرائی کو ادارہ جاتی معمول بنانے اور الیکٹرانک کچرے کے بہتر انتظام کے لیے ملک گیر سطح پر بھرپور اقدامات کر رہے ہیں اور نمایاں نتائج حاصل کر رہے ہیں۔ اس مہم کے ذریعے دفاتر میں قیمتی جگہ خالی کرانے، کچرے کے مؤثر انتظام سے خاطر خواہ آمدنی حاصل کرنے اور دفتری ریکارڈ کو منظم بنانے میں کامیابی ملی ہے، جس سے صاف ستھرا اور زیادہ نتیجہ خیز دفتری ماحول فروغ پا رہا ہے۔

اس مہم پر عمل درآمد کا سلسلہ 31 اکتوبر تک جاری رہے گا۔ اس دوران سرکاری اداروں نے صفائی کے لیے ابتدائی طور پر نشان زد کیے گئے 1,565 مقامات کے ہدف کے مقابلے میں 1,696 مقامات کی کامیابی سے صفائی کی۔ اس طرح مجموعی طور پر 130.16 لاکھ مربع فٹ رقبے کو صاف کیا گیا، جو مقررہ ہدف 101.80 لاکھ مربع فٹ سے کہیں زیادہ ہے۔

دفاتر کے ماحول کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ، اس مہم کے ذریعے کچرے کے مؤثر انتظام سے معاشی اور ماحولیاتی فوائد بھی حاصل ہوئے۔ مجموعی طور پر 16,158 میٹرک ٹن بے کارسامان اور کباڑ کو کامیابی سے ٹھکانے لگایا گیا، جو مقررہ ہدف 10,909 میٹرک ٹن سے زیادہ ہے۔ ناکارہ سامان کی اس بڑے پیمانے پر فروخت اور تلفی کے نتیجے میں سرکاری خزانے کو 53,94,62,602.45 روپے، یعنی تقریباً 53.94 کروڑ روپے کی آمدنی حاصل ہوئی۔

مزید برآں ریکارڈ کو منظم انداز میں محفوظ کرنے اور اسے ڈیجیٹل شکل دینے کی کوششوں کے ذریعے انتظامی کارکردگی میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ حکام نے 59,593 فائلوں کے مقررہ ہدف کے مقابلے میں کاغذی اور برقی ریکارڈ پر مشتمل مجموعی طور پر 78,635 فائلوں کا جائزہ لیا، جبکہ ان میں سے 70,093 فائلوں کو غیر ضروری قرار دے کر ریکارڈ سے خارج کر دیا گیا اور بند کر دیا گیا۔ یہ اقدامات حکومتی امور اور دفتری طریقۂ کار کو مزید منظم اور مؤثر بنانے کی عکاسی کرتے ہیں۔

اداروں میں صفائی ستھرائی کو مستقل معمول بنانے اور پائیدار انتظامی طریقۂ کار کو فروغ دینے کے اپنے عزم کو عملی جامہ پہناتے ہوئے، وزارتِ کوئلہ کے ماتحت مرکزی سرکاری شعبے کے ادارے (سی پی ایس ایز) صفائی ستھرائی کی اختراعی مہمات اور جگہ کے مؤثر استعمال کی حکمتِ عملیوں کے ذریعے نئے معیارات قائم کر رہے ہیں۔ اس مہم کے دوران اختیار کیے گئے نمایاں بہترین طریقوں میں درج ذیل شامل ہیں:

ایس ای سی ایل کے صدر دفتر میں دوبارہ قابلِ استعمال بنائے گئے بے کار سامان سے الیکٹرانک کچرا جمع کرنے کے لیے ایک مخصوص ڈبہ تیار کیا گیا ہے۔ اسے الیکٹرانک کچرے کو منظم انداز میں جمع کرنے اور الگ الگ کرنے کے لیے رکھا گیا ہے۔ یہ اقدام مہم کے اس مقصد سے ہم آہنگ ہے کہ الیکٹرانک کچرے کو مؤثر طریقے سے جمع کیا جائے، اس کی چھانٹی کی جائے اور اسے مناسب طریقے سے ٹھکانے لگایا جائے۔

سی آئی ایل کے صدر دفتر کی کینٹین کی جدید کاری: تقریباً دس سال کے عرصے پر محیط جامع تزئین و آرائش کے بعد کینٹین کو نیا نام ‘سلینٹرو’دے کر 5 اکتوبر 2026 کو افتتاح کیا گیا۔ اس منصوبے کے تحت کینٹین کے بنیادی ڈھانچے اور ماحول کو بہتر بنایا گیا، تاکہ ملازمین کو کھانے پینے کے لیے صاف ستھرا، آرام دہ اور ان کی ضروریات کے مطابق سازگار ماحول فراہم کیا جا سکے۔

ڈبلیو سی ایل کی جانب سے قبائلی طالبات کی تعلیمی معاونت: ویسٹرن کول فیلڈز لمیٹڈ (ڈبلیو سی ایل) نے ماتا شبری گرلز رہائشی تعلیمی مرکز، پراسیا، چھندواڑہ میں 160 سے زائد طالبات کو تعلیمی معاونت اور بنیادی سہولتیں فراہم کیں۔ ان طالبات کا تعلق زیادہ تر قبائلی برادریوں اور کان کنی والے علاقوں سے ہے۔ اس اقدام کا مقصد انہیں اعلیٰ تعلیم کے حصول میں مدد فراہم کرنا ہے۔

ڈبلیو سی ایل کی جانب سے بچوں کے لیے ‘‘کچرے سے کمال’’ ورکشاپس: بچوں میں تخلیقی انداز سے ناکارہ اشیا کو دوبارہ قابلِ استعمال بنانے کی حوصلہ افزائی کے لیے دلچسپ اور عملی ورکشاپس منعقد کی گئیں۔ ان ورکشاپس کا مقصد کچرے کو کارآمد وسائل میں تبدیل کرنے کا شعور اجاگر کرنا اور کم عمری ہی سے بچوں میں ماحول کے تحفظ کی ذمہ داری کا احساس پیدا کرنا ہے۔

کام کے مقام پر ماہواری کے دوران حفظانِ صحت کی سہولتوں کا فروغ: خواتین ملازمین اور کام کرنےوالی خواتین کو ماہواری کے دوران استعمال ہونے والے سینیٹری نیپکن بآسانی فراہم کرنے کے لیے سی آئی ایل کے صدر دفتر میں سینیٹری نیپکین فراہم کرنے والی مشینیں نصب کی گئی ہیں۔ اس اقدام کا مقصد خواتین کی ضروریات کا خیال رکھتے ہوئے کام کی جگہ پر ایک جامع، سازگار اور خواتین دوست ماحول کو فروغ دینا ہے۔

  1. Ministry of Personnel

    Dr. Jitendra Singh reviews Special Swachhata Campaign at Loknayak Bhavan premises, Department of Pensions & Pensioners’ Welfare offices; Felicitates ‘Safai’ staff

    Union Minister of State (Independent Charge) for Science & Technology, Minister of State in the Prime Minister’s Office, Personnel, Public Grievances and Pensions, Atomic Energy and Space, Dr. Jitendra Singh, today reviewed…

    Read more →
  2. Ministry of Ports

    Ministry of Ports, Shipping and Waterways Strengthens Swachhata Drives and Promotes Good Governance under Special Campaign 6

    The Ministry of Ports, Shipping and Waterways (MoPSW) and its organisations are actively implementing Special Campaign 6, making significant progress towards achieving the identified targets. The campaign focuses on key areas, including…

    Read more →
  3. Ministry of Social Justice & Empowerment

    From Addiction To Independence Karimganj Assam’s Rahul Sharma’s Journey Of Recovery And Rehabilitation

    The National Action Plan for Drug Demand Reduction (NAPDDR) under the Ministry of Social Justice and Empowerment, continues to focus on the prevention, treatment and rehabilitation of individuals affected by the substance…

    Read more →
  4. Ministry of Law and Justice

    Legislative Department and Department of Legal Affairs Take Integrity Pledge to Mark Vigilance Awareness Week

    As part of the observance of Vigilance Awareness Week 2026, officers and officials of the Legislative Department and the Department of Legal Affairs, Ministry of Law and Justice, took the Integrity Pledge…

    Read more →
  5. Ministry of Coal

    Ministry of Coal CPSEs Achieve Major Milestones under Special Campaign 6, Clean 130.16 Lakh Sq. Ft. Area and Generate ₹53.94 Crore from Scrap Disposal

    Driving a massive nationwide momentum toward institutionalizing cleanliness and E-Waste management, CPSEs under Ministry of Coal have been delivering stellar outcomes under Special Campaign 6. The initiative has successfully unlocked valuable office…

    Read more →
  6. Ministry of New and Renewable Energy

    Ministry of New & Renewable Energy Reviews Progress of Swachhata and File Disposal under Special Campaign 6.0

    The Ministry of New and Renewable Energy (MNRE) undertook a review of cleanliness in its office sections and the status of file disposal under Special Campaign 6, aimed at institutionalising Swachhata and…

    Read more →
  7. Ministry of Health and Family Welfare

    Union Ministry of Health and Family Welfare Observes Vigilance Awareness Week 2026 with Integrity Pledge

    Union Ministry of Health and Family Welfare (MoHFW) observed Vigilance Awareness Week 2026 with an Integrity Pledge-taking ceremony Today at Kartavya Bhawan-1, New Delhi, reaffirming its commitment to probity, transparency, accountability and…

    Read more →
  8. Ministry of Defence

    DAC clears capital acquisition proposals worth Rs 2.12 lakh crore for defence forces

    The Defence Acquisition Council (DAC), chaired by Raksha Mantri Shri Rajnath Singh on October 26, 2026, accorded Acceptance of Necessity (AoN) i.e. in-principle administrative to various capital acquisition proposals of the Defence…

    Read more →
  9. Ministry of Communications

    TRAI releases Recommendations on ‘Authorisation Framework for Application-based Linear Television Distribution (ALTD) Services’

    The Telecom Regulatory Authority of India (TRAI) has today released Recommendations on ‘Authorisation Framework for Application-based Linear Television Distribution (ALTD) Services’. In view of the evolving broadcasting landscape, Ministry of Information and…

    Read more →
  10. Ministry of Health and Family Welfare

    Union Ministry of Health and Family Welfare Reviews Progress of Special Campaign 6 and Preparedness for Kayakalp Activities

    The Union Ministry of Health and Family Welfare reviewed the progress of the ongoing Special Campaign 6, aimed at institutionalising Swachhata and minimising pendency in government offices. The review meeting also assessed…

    Read more →
↑